ویٹرنری یونیورسٹی میںآفیسرزسٹاف ایسوسی ایشن کے نئے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری کا انعقاد

جمعہ 20 اکتوبر 2017 17:57

لاہور۔20 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2017ء)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر میںگذشتہ روز آفیسر زسٹاف ایسوسی ایشن کے نئے عہدے داروں کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی، جس کی صدارت و ا ئس چا نسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے کی اور نئے منتخب عہدے داروں سے حلف بھی لیا، زاہد حسین (صدر)،ڈاکٹر داور حمید مغل (سینئر نائب صدر) ، طارق عبد اللہ (نائب صدر)،را نا امجد اقبال (جنر ل سیکر ٹر ی)، محمد کنور شاہد اقبال(جائنٹ سیکرٹری) ،قیصر حسین(فنا نس سیکر ٹر ی) جبکہ بدر منیر (انفار میشن سیکر ٹر ی) نئے عہدے داروں میںشامل ہیں۔

(جاری ہے)

اُس مو قع پر خطا ب کر تے ہو ئے ڈ اکٹر پا شا نے آ فیسرز سٹا ف ایسو سی ایشن کے نئے منتخب عہد ے دارو ں کو مبا رکبا د پیش کی اور تما م افسران کی کا و شو ں اورپیشہ وارا نہ اعلی خد ما ت کی تا ئید بھی کی۔ اُ نہوں نے تمام افسران کو تا کید کی کہ سٹو ڈنٹس ہمارے مر کزی سٹیک ہولڈرز ہیں اس لئے اُن کو ہر ممکنہ معا ونت اور سہو لیات مہیا کر نا ہما ری او لین تر جیحا ت میں شامل ہے،قبل ازیں آفیسرز سٹا ف ایسو سی ایشن کے نئے صد رزاہد حسین نے ا پنے خطا ب میں و یٹر نر ی یو نیور سٹی کے ا فسران کے حقو ق، مفا دات ، تر قی وفلا ح سے متعلقہ دیگر اہم امو ر پر تفصیلی رو شنی ڈا لی۔