مسلم لیگ (ن) کا ریاض پیرزادہ جیسے فصلی بٹیروں کیخلاف کاروائی کا فیصلہ
نوازشریف کی وطن واپسی پر مفادپرست ٹولے سے جان چھڑوانے کی پالیسی وضع کی جائے گی،آئندہ الیکشن کیلئے ٹکٹ اور فنڈز بھی نہ دیے جائیں،وفادارکارکنان نے بھی مخالفین کے ہاتھوں میں کھیلنےوالوں سےپارٹی کوپاک کرنے کامطالبہ کیا ہے۔ن لیگی ذرائع
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 20 اکتوبر 2017 17:43
(جاری ہے)
اسی لیے انہوں نے خود وطن واپس آکرمقدمات کاسامنا کرنے کافیصلہ کیاہے۔
دوسری جانب مسلم لیگ ن کوتوڑنے کیلئے کوششیں بھی جاری ہیں۔تاکہ پروپیگنڈاعناصراور سیاسی مخالفین اپنے مقاصدمیں کامیاب ہوسکیں۔سیاسی مخالفین نے مسلم لیگ ن میں ریاض پیرزادہ جیسے لوگوں بغاوت پراکساناشروع کردیاہے۔ن لیگی کارکنان میں یہ تاثرپایاجاتاہے کہ ریاض پیرازادہ نے نوازشریف کی بجائے شہبازشریف کوپارٹی صدربنانے کی تجویزانہی سیاسی مخالفین اور پروپیگنڈاعناصرکے اشارے پرپیش کی ہے۔نوازشریف کے پرانے پارٹی کارکنان کے نزدیک مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کوایسے فصلی بٹیروں کوپہلے سے خبردارکردیناچاہیے کہ جو پارٹی چھوڑناچاہتاہے۔اس کوپارٹی چھوڑنے کی اجازت ہے ایسے پارٹی رہنماؤں کونہ توفنڈزدیے جائیں اور نہ ہی آئندہ عام انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ دیاجائے۔ایک ن لیگی ورکرکاکہناہے کہ نوازشریف کی قیادت میں جماعت متحد ہے۔پارٹی کے اندراختلافات ،حمزہ شہبازیا مریم نواز،چوہدری نثارودیگرے درمیان اختلافات اپنی جگہ ٹھیک ہیں لیکن تمام پارٹی رہنماء اور کارکنان نوازشریف کی قیادت پرنہ صرف متفق ہیں بلکہ متحد بھی ہیں۔نواشریف کی وطن واپسی پرپارٹی اجلاس میں بلیک میل کرنے والے فصلی بٹیروں کوواضح الفاظ میں خبردارکردیاجائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.