سندھ میں الیکشن کمیشن کو عملے اور افسران کی کمی کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ، صوبائی الیکشن کمشنر سندھ اپنی ذمہ داریاں باطریق احسن انجام دے رہے ہیں،جب وہ مقررہ وقت پر ریٹائر ہو جائیں گے تو فی الفور ان کی جگہ دوسرے افسر کو تعینات کر دیا جائے گا، سند ھ کے جن ڈویژنوں اور اضلاع کے افسران ٹریننگ پر گئے ہیں،
ان کی جگہ اضافی ذمہ داریاں دیگر افسران کو سونپی گئی ، کسی ڈویژن یا ضلع میں کوئی سرکاری کام متا ثر نہیں ہور ہا ،کراچی کی انتخابی فہرستوں کے اعدادو شمار کے حوالے سے چھپنے والی خبر بالکل بے بنیاد اور گمراہ کن ہے ترجمان الیکشن کمیشن کی سندھ الیکشن کمیشن کے حوالے سے چھپنے والی خبر کی تردید
جمعہ 20 اکتوبر 2017 17:46
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.