ڈپٹی کمشنر کوھاٹ نے عوامی مسا ئل سے آگا ہی اور عام آدمی کے مسائل کو بر وقت حل کیلئے سوشل میڈیا اکاونٹ بنالیا

جمعہ 20 اکتوبر 2017 17:37

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2017ء) ڈپٹی کمشنر کوھاٹ خالد الیاس نے صوبائی حکومت کی خصوصی ہدایات کی روشنی میںعوام کو ان کی دہلیز پر سہولت فراہم کرنے ،عوامی مسا ئل سے اگا ہی اور عام آدمی کے مسائل کو بر وقت حل کرنے کے لئے whatsappنمبر 0343-9666511اور ای میل آئی ڈی [email protected]ڈیولپ کیا ہے۔

(جاری ہے)

تا کہ عوام اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان اعتماد کو بحال کیا جاسکے۔لہذا اب عام آدمی کسی بھی مسئلے کے بارے میںانتظا میہ کے ساتھ آسانی سے مزکورہ نمبر اور ایڈریس پر رابطہ کر سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :