پاکپتن، ڈکیتی، چوری کی دو وارداتوں میں لاکھوں روپے سامان لوٹ لیا گیا

جمعہ 20 اکتوبر 2017 17:37

ْپاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2017ء) ڈکیتی اور چوری کی دو وارداتوں میں لاکھوں روپے سامان لوٹ لیا گیا۔

(جاری ہے)

پہلی واردات میںتین نامعلوم ڈاکو محمدی ٹائون عارفوالا کے محمد صادق ڈوگر کے مکان میں داخل ہوئے اور گن پوائنٹ پر گھر والوں کو کمرے میں بند کرکے 14لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات نقدی لوٹ کت لے گئے دوسری واردات میں کلمہ چوک عارفوالا کا افتخار علی چار بجے دن الیکڑونکس کی دکان بند کرکے نماز پڑھنے گیا تو پانچ چور 255000روپے مالیت نقدی ایل سی ڈی وغیرہ چرا کر لے گئے۔پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :