پالیسی اصلاحات کے لیے ایس ڈی پی آئی اور راولپنڈی چیمبر کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
دونوں ادارے معاشی شعبوں میں اصلاحات کے لیے جامع سفارشات کی تیاری کے لیے مل کر کام کریں گے
جمعہ 20 اکتوبر 2017 17:37
(جاری ہے)
ڈاکٹر عابد سلہری نے اس موقع پر اپنی گفتگو میں کہا کہ پاکستان کی صنعت اور تجارت کو اس وقت کئی مسائل کا سامنا ہے جن میں برآمدات کے ضمن میں رکاوٹیں اور دوہرے ٹیکسوں کا نفاذ بھی شامل ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان مسائل کے حل کے لیے ایس ڈی پی آئی کی کوشش ہو گی کہ وہ آر سی سی آئی کو پالیسی سفارشات کے حوالے سے تحقیق میں معاونت بہم پہنچائے۔ آر سی سی آئی کے صدر زاہد لطیف خان نے دونوں اداروں کی درمیان تعاون کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ان کا ادارہ اس وقت اراکین پارلیمنٹ سے مل کر پالیسی اصلاحات لانے کے لیے مصروف عمل ہے۔ا نہوں نے کہا کہ ایس ڈی پی آئی کی مختلف معاشی شعبوں میں تحقیق جامع سفارشات مرتب کرنے میں انتہائی معاون ثابت ہو گی۔ ایم او یو کے تحت سول سوسائٹی اور نجی شعبے میں تعاون بڑھانے کے لیے مل کر کام کرنے پر بھی باہمی رضامندی کا اظہار کیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.