صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 2 نومبر کو پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کر لیا

جمعہ 20 اکتوبر 2017 17:35

صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 2 نومبر کو پارلیمنٹ ہائوس ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2017ء) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 2 نومبر بروز جمعرات شام چار بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے ایوان زیریں کا اجلاس طلب کیا ہے۔