حکومت پائیدار اقتصادی ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، پاکستان اور جمہوریہ چیک کے درمیان خوشگوار دوطرفہ تعلقات بتدریج مستحکم ہو رہے ہیں
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کاجمہوریہ چیک کے قومی دن کے حوالے سے تقریب سے خطاب
جمعہ 20 اکتوبر 2017 17:35
(جاری ہے)
گزشتہ روز یہاں جمہوریہ چیک کے قومی دن کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب سے مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاعی پیداوار نے قومی دن کے موقع پر چیک جمہوریہ کے سفیر اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور جمہوریہ چیک کے درمیان خوشگوار دوطرفہ تعلقات ہیں۔
انہوں نے اپنی اس خواہش کا اظہار کیا کہ دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، سپورٹس اور انسٹی ٹیوشن بلڈنگ کے شعبوں میں تعلقات کو مزید فروغ دینے اور مستحکم کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کے مابین تعاون اور روابط کو وسعت دینے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.