ٹانک گرڈ سٹیشن میں پاور ٹرانسفارمر کی تنصیب کی وجہ سے بجلی کی فراہمی بند رہے گی

جمعہ 20 اکتوبر 2017 16:52

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2017ء) 132 کے وی ٹانک گرڈ سٹیشن میں بڑے اور زیادہ طاقت کے پاور ٹرانسفارمر کی تنصیب کی وجہ سے بجلی کی فراہمی 21اکتوبر صبح 9بجے سے 25اکتوبر صبح 9بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی دبارہ اور رنول فیڈرز متاثر ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :