سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بھول جانے کی بیماری لگ گئی

جمعہ 20 اکتوبر 2017 16:43

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بھول جانے کی بیماری لگ گئی
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20اکتوبر2017ء) : سابق وزیر اعظم نواز شریف لندن میں میڈیا ارکان سے بات کرنے لگے تو بات کرتے کرتے جو بات کہنا چاہتے تھے وہ بھول گئے اس دوران انہوں نے کئی بار پوچھا کہ آپ میر ی گفتگو کو لائیو تو نہیں لے رہے جس پر میڈیا ارکان مسکراتے رہے ۔

(جاری ہے)

اور نواز شریف کی بھولی ہوئی باتوں کو یاد کروانے کی کوشش کراتے رہے ۔میاں صاحب کچھ ایسا شعر ہی کہنا چاہتے تھے ۔ہے نئی روش کی عدالتیں۔۔۔۔۔۔۔۔مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں 


متعلقہ عنوان :