ْسعود آباد میں پولیس اہلکار کی شہادت ،آئی جی سندھ نے ڈی آئی جی ایسٹ سے رپورٹ طلب کرلی

جمعہ 20 اکتوبر 2017 16:13

ْسعود آباد میں پولیس اہلکار کی شہادت ،آئی جی سندھ نے ڈی آئی جی ایسٹ ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2017ء) سعود آباد صاحب داد گوٹھ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہونے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ڈی آئی جی ایسٹ سے وقوعے کی تفصیلات اور اٹھائے گئے پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے۔

متعلقہ عنوان :