کو ئٹہ ،ْاتحا د کا لونی میں نا معلو م افراد کی فائر نگ سے ایک شخص جاں بحق

جمعہ 20 اکتوبر 2017 16:13

کو ئٹہ ،ْاتحا د کا لونی میں نا معلو م افراد کی فائر نگ سے ایک شخص جاں ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2017ء) کو ئٹہ کے علا قے کرانی روڈ اتحا د کا لونی میں نا معلو م افراد کی فائر نگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پو لیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علا قے کرانی روڈ پر نا معلو م افراد نے فائر نگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا اور فرار ہو گئے۔

(جاری ہے)

پولیس نے موقع پر پہنچ کر لا ش کو اپنی تحو یل میں لے کر مقا می ہسپتال منتقل کردیا جہا ں ضر وری کارروائی کے بعد لا ش کو ورثا ء کے حو الے کردیا گیا۔ پو لیس نے نا کہ بند ی کر کے ملز ما ن کی تلاش شر وع کر دی ہے ۔دریں اثنا مستونگ کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی جسے فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔ پولیس نے لاش کوہسپتال منتقل کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :