چین نے ایبوبا ویکسین کی منظوری دیدی

جمعہ 20 اکتوبر 2017 16:01

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اکتوبر2017ء) چین نے ملکی طورپر تیار کی جانیوالی ایبولا ویکسین کی منظوری دیدی ہے ۔

(جاری ہے)

یہ بات چین کے محکمہ خوراک و ادویات (سی ایف ڈی اے ) نے بتائی ہے ، یہ ویکسین ملٹری میڈیکل سائنسز اکیڈیمی اور کینسنو بیالوجکس ان کارپوریشن نے تیار کی ہے ، اس کی منظوری سے چین، امریکہ اور روس کے بعد انسداد ایبولا کی ویکسین تیار کرنیوالا تیسر ملک بن گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :