فاطمہ جناح گرلز ڈگری کالج کا سنگ بنیادرکھ دیاگیا
جمعہ 20 اکتوبر 2017 15:28
(جاری ہے)
اس موقع پر مہمان خصوصی چیئرمین یونین کونسل چوہدری عمران ارشد اورڈائریکٹر کالجز ملتان پروفیسر سید حیدرعباس گردیزی نے عمائدین علاقہ اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ تعلیم خصوصاً بچیوں کی تعلیم حکومت پنجاب کی ترجیحات میں شامل ہے۔
حکومت کی بھرپورکوشش ہے کہ بچیوں کوان کے گھروں کے قریب ترین اعلی تعلیم کی سہولیات فراہم کی جائیں۔انہوںنے کہاکہ 100ملین روپے کا یہ پروجیکٹ 18ماہ کی قلیل مدت میں پایہ تکمیل کوپہنچے گا اورشہر کے اس گنجان آباد علاقے میں اس کے لیے چھ کنال جگہ مہیا کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.