سیالکوٹ،ہیڈ مرالہ پر دریائے چناب میں پانی کی آمد میںمسلسل کمی، نہر اپر چناب بھی بند ہونے کا خدشہ
جمعہ 20 اکتوبر 2017 15:15
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق دریائے چناب ،جموں توی، مناور توی کے سنگم ہیڈ مرالہ کے مقام کے پانی 11181کیوسک ،دریائے چناب میں 9222دریائے جموں توی میں 1353کیوسک، دریائے مناور توی میں 606کیوسک ریکارڈ کی جارہی ہے۔
جبکہ ہیڈ خانکی کیلئے اخراج 4000کیوسک ہے۔ جبکہ نہر اپر چناب کو 18500کی بجائے 7181کیوسک پانی چھوڑا جارہاہے۔ تاہم نہر مرالہ راوی لنک 20ستمبر سے پانی کی کمی کے باعث بند کی گئی ہے۔ پانی نہ ہونے کی وجہ سے دریائے چناب میں ریگستان کے مناظر کا سما برپا ہے ۔جس کی بناء پر دریا اور نہروں سے مچھلی کا شکار کرنے والے مچھیروں کا کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.