بھارت کا انڈرورلڈ ڈان داود ابراہیم کی جائیداد کی دوبارہ نیلامی کا اعلان ، اشتہار شائع

جمعہ 20 اکتوبر 2017 15:02

بھارت کا  انڈرورلڈ ڈان  داود ابراہیم کی جائیداد کی دوبارہ نیلامی کا ..
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اکتوبر2017ء) بھارت نے انڈرورلڈ ڈان داود ابراہیم کیبھارت میں موجود جائیداد کی دوبارہ نیلامی کا اعلان کرتے ہوئے اشتہار شائع کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابقمودی حکومت مسلسل داود ابراہیم کا پیچھا کررہی ہے۔

(جاری ہے)

اس نے برطانیہ سے اس کی اقتصادی پابندیوں کا مطالبہ کیا تھا جس کے بعد گزشتہ ماہ برطانوی حکومت نے انڈرورلڈ ڈان کے 40ہزار کروڑ روپے کے اثاثوں کو ضبط کرلیا۔ اب بھارتی حکومت کے ہدف پر ملک میں داود کی ملکیت ہے ۔ بھارتی وزارت خارجہ نے فیصلہ کیا ہے کہ بھارت میں داودابراہیم کی ملکیت کی نیلامی دوبارہ کی جائے ۔ اس ضمن میں اشتہار شائع کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :