ڈی ایچ کیو ہسپتال ایمرجنسی بلاک توسیعی منصوبہ کی معیاری تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت
جمعہ 20 اکتوبر 2017 14:42
(جاری ہے)
اجلاس میں ڈی ایچ او ڈاکٹر محمد اکبر،ڈائریکٹر ڈی ایچ ڈی سی ڈاکٹر محمد اسحاق،ہسپتال کے اے ایم ایس ڈاکٹر حسن نواز فقیر،ڈی ایم او ارشد احمد وٹواورعرفان اللہ خان نیازی سمیت ہیلتھ کونسل کے دیگر افسران نے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر سید بلال حیدر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ہیلتھ کونسل فنڈز سے فراہم کی جانیوالی سہولیات کاجائزہ لیااورہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ اس سلسلہ میں حسب منشا کارکردگی کامعیار برقراررکھاجائے۔
یادرہے کہ ایمرجنسی بلاک کی توسیع سے اس میں24بیڈز کااضافہ کیاجائیگااوراس اضافہ سے ایمرجنسی بلاک میں بیڈز کی مجموعی تعداد 46ہوجائیگی۔توسیعی منصوبہ 46لاکھ67ہزار روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائیگا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.