پولیس کی منشیا ت فروشوںکیخلاف کارروائی

جمعہ 20 اکتوبر 2017 14:42

پولیس کی منشیا ت فروشوںکیخلاف کارروائی
سلانوالی۔20 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2017ء) تھانہ سلانوا لی کے ایس ایچ او عارف چیمہ نے سلانو الی کے قصبہ ظفر آبا د اور 122شمالی میں منشیا ت فروشوں کے خلا ف کا روائی کر کے رمضا ن عرف جا نی قو م ارائیں سکنہ نشاط آ با د سے 2ہزار لیٹر شراب بر آ مد کر کے ملز م کو گرفتار کر لیا ،دوسر ی کا روائی میںپولیس نے محمد عمران ولد محمد رشید قو م راجپوت سکنہ 122شمالی سلطا ن پور کا لو نی میں ا س کی رہائش پر چھاپہ ما ر کر 3ہزار لیٹر شرا ب بر آمد کر کے ملزمان کو گرفتا ر کر لیا، دو نو ں ملز ما ن کے خلاف 3/4امتناع منشیا ت کے تحت مقد مہ در ج کر لیاگیا ہے، ایس ایچ او عارف چیمہ نے کہا کہ منشیات فروشی کے مکمل خاتمہ کیلئے سلانوالی کے لو گ میرا ساتھ دیں تاکہ منشیا ت کے نا سور کو جڑسے اکھاڑپھینکا جا ئے ۔

متعلقہ عنوان :