ناروے اور پاکستان کے درمیان دیرینہ تعلقات ،
دونوں ممالک کے مابین تجارت کومزید بڑھانا چاہتے ہیں‘ ٹورے نیڈ ریبو ناروے پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کر رہا ہے ‘ پاکستان میں ناروے کے سفیر کی لاہور کلب کے دورہ کے موقع پر گفتگو
جمعہ 20 اکتوبر 2017 14:42
(جاری ہے)
ناروے کے سفیر ٹورے نیڈ ریبو نے کہا کہ ناروے اور پاکستان کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں اور ہم دونوں ممالک کے مابین تجارت کومزید بڑھانا چاہتے ہیں، انہوں نے بتایا کہ ہزاروں پاکستانی ناروے میں مقیم ہیں اور مختلف شعبوں میں اہم اور نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں، ناروے پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کر رہا ہے اور آزادی صحافت اور صحافیوں کی سیکورٹی کے حوالے سے ناروے کی حکومت اور تنظیمیں یہاں کام کر ہی ہیں ۔
معزز مہمان کو کلب ممبران خصوصاً خواتین صحافیوں کی پروفیشنل صلاحیت بڑھانے کے منصوبوں اور کلب کیلئے سولر انرجی پلانٹ سے متعلق آگاہ کیا جس پر ٹورے نیڈریبو نے کہا کہ اس سلسلے میں ناروے کا سفارتحانہ اپنے ملک کی تنظیموں سے لاہور پریس کلب کے روابط قائم کروانے میں مددگار ہوگا۔ صدر محمد شہباز میاں نے معزز مہمان کو کلب کے مختلف شعبوں کا دورہ کروایا اور کلب کی جانب سے یادگاری شیلڈ اور پھول پیش کئے۔مزید اہم خبریں
-
پرویز الٰہی جیل واش روم میں گر گئے،فریکچر ہوگیا،جیل رپورٹ
-
پاکستان کیلئے ایک اوربڑا اعزاز
-
کور کمیٹی میں اندرونی معاملات پر بات ہوئی، کسی پر کوئی پابندی نہیں لگی، بیرسٹر گوہر
-
زین قریشی کومریم نوازسے پوچھنے کی بجائے خود شرم سے ڈوب مرنا چاہیے‘ عظمیٰ بخاری
-
قدرتی آفات سے پیداہونے والی صورتحال سے نمٹنے اور لوگوں کے ریسکیو و مدد کےلئے جامع لائحہ عمل ضروری ہے،امداد کو شفاف انداز سے لوگوں تک پہنچایا جائے،حالیہ طوفانی بارشوں کے متاثرین کو کسی قیمت اکیلا ..
-
’اس نے سارے پاکستان کو او ایل ایکس پر لگا دیا‘
-
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے اڈیالہ جیل میں ٹرائل کی منظوری دے دی
-
پاکستان میں حملے سے جانی نقصان پر گہرا افسوس ہے، امریکا
-
لانگ مارچ توڑ پھوڑکیس، عمران خان کی 2کیسز میں بریت کی درخواست منظور
-
رواں مالی سال 4.8 ارب ڈالر کا انتظام کرنا ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
شوکت یوسفزئی نے 15 کروڑ ہرجانہ کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا
-
حکومت کی پوری توجہ معیشت کو درست کرنے پر مرکوز ہے ، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.