خاران، نامعلو م افراد کی گھر پرفائر نگ، دوافراد زخمی
تازہ ترین : 1

خاران، نامعلو م افراد کی گھر پرفائر نگ، دوافراد زخمی

خا را ن۔20 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اکتوبر2017ء)خاران میں نامعلو م افراد نے حاجی غلام حسین نامی شخص کے گھر پر فائرنگ کردی جس سے دوافراد زخمی ہو گئے۔ پو لیس نے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب خاران میں اچا نک نا معلو م افراد نے فائر نگ شروع کردی جسکے نتیجے میں دوافراد زخمی ہوگئے۔ پو لیس نے اطلا ع ملتے ہی مو قع پر ہی پہنچ کر زخمیو ں کو فوری طور پر مقا می ہسپتال منتقل کر دیا جہا ں انہیں طبی امد اد دی جا رہی ہے۔ پولیس نے نا کہ بند ی کر کے ملز ما ن کی تلاش شروع کردی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 20/10/2017 - 13:21:48

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں