ڈیر ہ مراد جمالی، ٹر ین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
تازہ ترین : 1

ڈیر ہ مراد جمالی، ٹر ین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

ڈیر ہ مراد جمالی۔ 20 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اکتوبر2017ء) ڈیرہ مراد جمالی میں ٹر ین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پو لیس کے مطا بق جمعہ کو ڈیر ہ مر اد جمالی میں نظر محمد نامی شخص جعفر ایکسر پس کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے لاش کو مقا می ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثا ء کے حوالے کردیا گیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 20/10/2017 - 13:21:46

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں