قائد اعظم ٹرافی کا پانچویں مرحلہ کل شروع ہوگا

جمعہ 20 اکتوبر 2017 13:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2017ء) قائد اعظم ٹرافی کا پانچویں مرحلہ کل ہفتہ کو شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

پہلا میچ پنڈی سٹیڈیم میں نیشنل بینک اور پاکستان واپڈا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا، ڈائمنڈ کرکٹ گرائونڈ، اسلام آباد میں فیصل آباد اور اسلام آباد کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :