ترکی میں گولڈ میڈل جیتنے والے ریسلر عنایت کو خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے 10 لاکھ روپے نقد اور پلاٹ انعام کا اعلان
جمعہ 20 اکتوبر 2017 13:30
(جاری ہے)
ترکی میں پہلوانی کے مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کر نے والے پشاور کے ریسلر عنایت اللہ کے اعزاز میں قیوم سٹیڈیم میں تقریب منعقد ہوئی جس میں موجودہ اور سابق صوبائی وزیر کھیل نے شرکت کی، وزیر کھیل نے پاکستان کا نام روشن کرنے پر ریسلر عنایت اللہ کو صوبائی حکومت کی جانب سے دس لاکھ روپے اور 5 مرلے کا پلاٹ دینے کا اعلان کیا۔
تقریب میں موجود سابق وزیر کھیل سید عاقل شاہ نے پاکستان سپورٹس بورڈ پر تنقید کی اور کہا یہ ادارہ ہمارے ساتھ تعاون نہیں کر رہا یہاں سے کھلاڑیوں کو مقابلے کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت بھیجا، انہوں نے دھمکی دی اگر یہ رویہ تبدیل نہ کیا گیا تو ہزاروں کھلاڑیوں کے ساتھ سپورٹس بورڈ کے سامنے دھرنا دیں گے۔ صوبائی وزیر کھیل کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ کھیلوں کو ترجیح دی جو بھی کھیل ہو گا اسے فروغ دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.