ْبہاولپور سے لودھراں کے درمیان سپیڈو بس چلانے کا فیصلہ،
تازہ ترین : 1
ْبہاولپور سے لودھراں کے درمیان سپیڈو بس چلانے کا فیصلہ،

ْبہاولپور سے لودھراں کے درمیان سپیڈو بس چلانے کا فیصلہ،

سمری منظوری کیلئے وزیرعلیٰ کو ارسال

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اکتوبر2017ء) محکمہ ٹرانسپورٹ نے بہاولپور سے لودھراں کے درمیان سپیڈو بس چلانے کا فیصلہ کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ اس سلسلہ میں سمری منظوری کے لئے وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کو ارسال کر دی گئی ہے۔ منظوری ملنے کے بعد اس سلسلہ میں پیشرفت کی جائے گی۔
وقت اشاعت : 20/10/2017 - 12:45:57

اپنی رائے کا اظہار کریں