رینجرز کی شکار پر آنے والے عرب شہزادوں کو سکیورٹی دینے سے معذرت

جمعہ 20 اکتوبر 2017 12:16

رینجرز کی شکار پر آنے والے عرب شہزادوں کو سکیورٹی دینے سے معذرت
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20اکتوبر2017ء ) :پاکستان رینجرز نے تلور کا شکار کے لئے بھکر آنے والے عرب کے شہزادو ں کو سکیورٹی دینے سے انکار کر دیا ۔

(جاری ہے)

قطر اور دیگر ملکوں سے ہر سال عربی شہزادے شکار کے لئے آتے ہیں اور پنجاب کے تحصیل ضلع بھکر میں تلور کا شکار کرتے ہیں ۔واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زایدالنہیان اور ابو ظبی کے نائب حکمران شیخ ہمدان بن راشد المکتوم اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ آئندہ چند روز میں پاکستان پہنچے گے ۔

متعلقہ عنوان :