کرن کلب فٹ بال ٹورنامنٹ، جناح کلب اور کرن کلب کی ٹیموں کے درمیان میچ کل ہوگا

جمعہ 20 اکتوبر 2017 12:12

کرن کلب فٹ بال ٹورنامنٹ، جناح کلب اور کرن کلب کی ٹیموں کے درمیان میچ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2017ء) کرن کلب فٹ بال ٹورنامنٹ میں جناح کلب اور کرن کلب کی ٹیموں کے درمیان میچ کل ہفتہ کو آئی ٹن فٹ بال گرائونڈ میں ہوگا۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر سابق انٹرنیشنل فٹ بالر حاجی عبدالستار نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں 24 ٹیمیں ناک آئوٹ سسٹم پر حصہ لے رہی ہیں جن کو چھ گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :