سعودی ولی عہد کے حکم پر معروف سرمایہ کار گرفتار

جمعہ 20 اکتوبر 2017 10:50

سعودی ولی عہد کے حکم پر معروف سرمایہ کار گرفتار
ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2017ء) عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد نہ کرنے والے معروف سعودی سرمایہ کارکو سعودی ولی عہد و نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کے حکم پرگرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

سعودی اخبار کے مطابق ایگزیکٹو کورٹ کے جج نے ان کی گرفتاری کے احکام جاری کئے تھے۔ سرمایہ کار کے خلاف متعدد لوگوں نے قرضوں کے دعوے کئے تھے او راس پر دعوے ثابت ہوگئے تھے۔ سرمایہ کار اپنے محل کو چھوڑ کر اپنے کارکنان کے اٴْن کمروں میں چھپا ہوا تھا جنہیں کارکن بھی چھوڑ کر چلے گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :