آئل ٹینکر ایسوی ایشن کا ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

جمعرات 19 اکتوبر 2017 23:56

آئل ٹینکر ایسوی ایشن کا ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
کراچی: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اکتوبر2017) آل پاکستان آئل ٹنکر ایسویشن نے 23 اکتوبر کو پاکستان میں پہیہ جام ہڑتال کا فیصلہ کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آئل ٹینکر ایسوی ایشن نے پورے پاکستان میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا ہے تاہم آئل ٹینکر ایسوی ایشن کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے کیے گے وعدے پورے نہیں کیے گے تاہم وعدے پورے نہ کیے جانے پر ہڑتال کا فیصلہ کیا گیا ہے