لاہور ، آئی جی پنجاب نے 2 ایس پی اور 12 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کردئیے

جمعرات 19 اکتوبر 2017 23:12

لاہور ، آئی جی پنجاب نے 2 ایس پی اور 12 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے کے احکامات ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2017ء) آئی جی پنجاب نے 2 ایس پی اور 12 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کردئیے ۔

(جاری ہے)

ایس پی محمد شجاعت علی رانا کو پی ایچ پی گوجرانولہ ،ایس پی محمد مسعو د رضا کو سکیورٹی 90 شاہرا ہ لاہور ،بابر ممتاز کو ڈی ایس پی روالپنڈی ،زبیر نذیر احمد کو ایس ڈی پی او گارڈن ٹائون، عثمان طارق کو ایس ڈی پی او فیصل آباد،دوست محمد کو ایس ڈی پی او وزیر آباد ، محمد اکرام کو ایس ڈی پی او صدر نارووال ،سمیرنور کو ایس ڈی پی او نیو ملتان ،محمد ایاز ایس ڈی پی او مری روالپنڈی ،رضااللہ خان کوایس ڈی پی او جہلم ،جویریہ محمد جمالی کو ایس ڈی پی او نیو ٹائون روالپنڈی ،عنبرین علی کوایس ڈی پی او فتح جنگ اٹک ،آصف مسعود کو ایس ڈی پی او اٹک اور غلام عباس کو ایس ڈی پی او سرگودھا تعینات کردیا اور نو ٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :