خاران میں سیاسی جماعت کے سابق ضلعی صدر کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ دو افراد زخمی

جمعرات 19 اکتوبر 2017 23:11

خاران میں سیاسی جماعت کے سابق ضلعی صدر کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2017ء) بلوچستان کے علاقے خاران میں سیاسی جماعت کے سابق ضلعی صدر کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ دو افراد زخمی تفصیلات کے مطابق خاران میں سیاسی جماعت کے سابق ضلعی صدر غلام حسین کے گھر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے زخمیوںکو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیاگیا مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔