چمن میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دو بچے جاں بحق

جمعرات 19 اکتوبر 2017 23:08

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2017ء) چمن میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق جمعرات کو چمن میں گھر میں گیس سلینڈر پھٹنے سے دو بچی14سالہ بسم اللہ اور 4سالہ نقیب اللہ جاں بحق ہوگئے ،پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضرور ی کاروائی کے بعد لاشیںورثاء کے حوالے کردی گئیں ۔

متعلقہ عنوان :