حکو مت شہر یو ں کی صحت یقینی بنا نے کیلئے پینے کے صا ف پا نی کی فر اہمی کیلئے انقلا بی اقداما ت کررہی ہے ‘ ڈپٹی کمشنر

جمعرات 19 اکتوبر 2017 23:03

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2017ء)ڈ پٹی کمشنر ملتا ن نا در چٹھہ نے شہریو ں کو صا ف پا نی کی فر اہمی کیلئے زیرتعمیر واٹر پیو ری فکیشن پلانٹس کادور ہ کیااور سر کاری سکو لو ں میں لگا ئے گئے ان پلانٹس پر بر یفنگ لی۔چیف ایگز یکٹو آ فیسر ایجوکیشن رئیس احمد اور ایڈ من آ فیسر کنڈ کٹنگ آ صف رضا بھی ان کے ہمر اہ تھے ۔ڈ پٹی کمشنر نے گو رنمنٹ گر لز ہا ئی سکو ل سمیجہ آ با د ،گورنمنٹ مون لائٹ ہا ئی سکو ل شاہ رکن عالم اور گورنمنٹ ہا ئی سکو ل شمش آ با د سمیت مختلف تعلیمی ادا رو ںمیں تعمیر کئے گئے جدید آ ر او پیوری فکیشن پلانٹس کامعا ئنہ کر تے ہوئے انہیں فو ری چا لو کر نے کی ہدا یت کی ۔

اس موقع پر گفتگو کر تے ہوئے ڈ پٹی کمشنر نا در چٹھہ نے کہا کہ حکو مت پنجاب شہر یو ں کی صحت یقینی بنا نے کیلئے پینے کے صا ف پا نی کی فر اہمی کیلئے انقلا بی اقداما ت کررہی ہے ۔

(جاری ہے)

ضلعی انتظا میہ ملتا ن نے اس سلسلے میں پنجا ب میں پہلی مر تبہ جدید آ ر او پلا نٹس تعمیر کر نے کا منصو بہ 1 سا ل قبل تیا ر کیا جو تکمیل کے آ خر ی مراحل میں ہے ۔انہو ں نے کہا کہ منصو بے کے تحت ضلع ملتا ن کے 100 سر کار ی سکو لو ں میں نئے کمر ے تعمیر کر کے جدید واٹر پیوری فکیشن پلانٹ تعمیر کئے گئے ہیں جن سے بیک وقت سکو ل کے طلبا ء اور لا کھو ں شہر ی بیک وقت مستفید ہو نگے ۔

نا در چٹھہ نے کہا کہ ان پلا نٹس کی مددسے پا نی کو 100 فیصد آ ر سینک سے محفوظ بنا کر دیر پا محفو ظ رکھا جا سکتا ہے اور اس کی لا گت بھی انتہا ئی کم ہے ۔انہو ں نے کہا کہ 100 واٹر پیوری فکیشن پلا نٹس میں سے 70 پلا نٹس مکمل طو ر پر فعا ل ہو چکے ہیں جن سے روز انہ ہز ارو ں شہری پینے کا صا ف پا نی حا صل کررہے ہیں ۔قبل از یں ڈ پٹی کمشنر نے مذ کو رہ با لا تعلیمی ادا روں کے دور ے کے موقع پر متعلقہ پر نسپلز کو ہدایت کی کہ تعلیمی نتا ئج کی بہتر ی کیلئے اسا تذ ہ لگن سے کا م کر یں اور طلبا ء کی غیر نصا بی کی بہتر ی کیلئے اساتذ ہ لگن سے کا م کر یں اور طلبا ء کی غیر نصا بی سرگرمیوں پر بھی بھر پور تو جہ دی جا ئے ۔

ڈ پٹی کمشنر نے کہا کہ حکو مت پنجا ب نے سر کا ری سکو لز کو بین الا قوامی معیا ر کے مطا بق ڈھا لنے کیلئے عملی اقداما ت کاآ غاز کر دیا ہے ۔پہلے مر حلے میں تمام سکو لز میں پلے گر وپ کیلئے علیحد ہ ای ایل رومز قا ئم کئے جا رہے ہے جہا ں کم عمر بچو ں کو کھیل کود اور تخلیقی سرگر میو ں کے مواقع فر اہم کئے جائے گے ۔بعد ازا ں ڈ پٹی کمشنر فردا فردا تما م کلاس رومز میں گئے اور طلبا ء سے خصوصی ملاقا ت بھی کی ۔