میپکو نے بجلی بندش کاشیڈول جاری کردیا

جمعرات 19 اکتوبر 2017 23:03

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2017ء) میپکو ترجمان کے مطا بق ملتان شہر کے 11KVپیر خورشید کالونی ،رضا ہال،ایکسپریس،شمس آباد،حضوری باغ،عید گاہ،گرے والا،سبزہ زار،عثمان آباد،شالیمار،خواجہ ٹینریز، واپڈ کالونی،واحدت کالونی،نقشبند اور حسین آگاہی فیڈرز سے بجلی کی فراہمی کھمبوں کی درستگی اور تنصیب کے سلسلہ میں 22اکتوبر کو صبح ساڑھے سات بجے سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک بند رہے گی۔

(جاری ہے)

21اور 22اکتوبر کو 66KVیزمان گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVسٹی ٹو فیڈر سے دن ساڑھے دس بجے سے شام ساڑھے پانچ بجے تک،22اکتوبر کو132KVمیانیوالی قریشیاں گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVمیانیوالی قریشیاں اور چاچڑاں فیڈرز سے صبح ساڑھے سات بجے سے شام ساڑھے چھ بجے تک ،66KVکوٹ سلطان گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVجامن شاہ،پیر جھگی،انڈس اور نوری حضوری فیڈرزاور66KVکروڑگرڈاسٹیشن سے منسلک11KV شاہ پور،سامٹیہ،طالب واہ،وارن سیرن،لال عیسن ون اینڈ ٹو اور پیر سواگ فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :