صوبہ بھر میں سب رجسٹرارز کے تمام دفاتر کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ

جمعرات 19 اکتوبر 2017 23:01

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2017ء)صوبہ بھر میں سب رجسٹرارز کے تمام دفاتر کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے سب رجسٹرارز کے تمام دفاتر کو 30 دسمبر تک کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے صوبہ بھر کے ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں فاسٹ ٹریک کائونٹرز اور سائلین کے لیے انتظار گاہیں بھی تعمیر کی جائیں گی۔