انتہائی تشویشناک خبر، سی پیک کے سب سے اہم ترین شہر گوادر میں بم دھماکہ
تازہ ترین : 1
انتہائی تشویشناک خبر، سی پیک کے سب سے  اہم ترین شہر گوادر میں بم دھماکہ

انتہائی تشویشناک خبر، سی پیک کے سب سے اہم ترین شہر گوادر میں بم دھماکہ

کوئٹہ: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اکتوبر2017) کوئٹہ کے شہر گوادر میں ہوٹل پر دستی بم سے حملہ تاہم حملے کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سی پیک کے شہیر گوادر میں نجی ہوٹل پر دستی بم سے حملہ کیا گیا جس کے بعد ہوٹل میں موجود 20 افراد شدید زخمی ہوگئے جوکو طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 19/10/2017 - 21:46:20

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں