چھ روزہ صبح نو نیشنل کلے کورٹ ٹینس چیمپئن شپ22اکتوبر سے شروع ہو گا

جمعرات 19 اکتوبر 2017 22:56

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2017ء) چھ روزہ صبح نو نیشنل کلے کورٹ ٹینس چیمپئن شپ22اکتوبر 2017سے سید دلاور عباس ٹینس کمپلیکس کلے کورٹ میں شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

جس می معروف قومی ٹینس کھلاڑی عقیل خانس میت تقریباً100کھلاڑی حصہ لیں گے۔ چیمپئن شپ میں چھ مختلف کیٹگریز کے کھلاڑی جس میں مینز سنگل، ویمینز سنگل، فیز ڈبل، بوائز جونیئر انڈر 18، بوائز انڈر 14بوائز انڈر10حصہ لیں گے۔۔

متعلقہ عنوان :