انٹر تحصیل ہاکی مقابلہ جات کے سلسلہ میں بوائز اینڈ گرلزکھلاڑیوں کی رجسٹریشن

جمعرات 19 اکتوبر 2017 22:51

جھنگ۔19 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2017ء) انٹر تحصیل ہاکی مقابلہ جات کے سلسلہ میں بوائز اینڈ گرلز انڈر19,16,14کھلاڑیوں کی رجسٹریشن و ٹرائیلز 20تا30اکتوبربمقام شفقت شہید گرائونڈ گوجرہ روڈ جھنگ صدر میں ہونگے۔

(جاری ہے)

کھلاڑی اپنی رجسٹریشن کرواتے وقت اپنا نام ،ولدیت،عمر،کلاس، پیدائش،شناختی کارڈ یا ب فارم کا نمبر، فون نمبر اور اپنے گھر کا مکمل ایڈریس کا ریکارڈ اپنے ساتھ لیکر آئیں۔21اکتوبرکوگرلز کے ٹرائیلز 3بجے سے لیکر 5بجے شام بمقام شفقت شہید گرائونڈ گوجرہ روڈ جھنگ صدر میں ہونگے۔دوسرے کھلاڑی حصہ لینا چاہے تو آسکتے ہیں۔ بصورت دیگر دوسری تحصیلوں کے کھلاڑیوںکا شیڈول بعد میں دیا جائے گا۔ کھلاڑی کسی وقت بھی آکر ٹرائیلز دے سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :