ساہیوال،منشیات فروش گرفتار،ڈیڑھ کلوچرس برآمد

جمعرات 19 اکتوبر 2017 22:50

ساہیوال۔19 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2017ء) پولیس نے ڈیڑھ کلو چرس اور 135گرام ہیروئن برآمدکرکے منشیات فروش رمضان کو گرفتارکرلیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں65/5-Lمیں ایک منشیات فروش رمضان چر س اور ہیروئن فروخت کررہاتھا کہ اس دوران یوسف والا پولیس کو اطلاع مل گئی اور پولیس ٹیم نے چھاپہ مارکر منشیا ت فروش رمضان کو گرفتارکرکے اس کے قبضہ سے 1520گرام چرس اور 135گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :