پاکستان میں خصوصی بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے آرمی چیف کی اہلیہ کا اہم اعلان

جمعرات 19 اکتوبر 2017 21:25

پاکستان میں خصوصی بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے آرمی چیف کی اہلیہ کا اہم ..
اسلام آباد: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اکتوبر2017) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باوجوہ کی اہلیہ نے پاکستان میں خصوصی بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے اہم اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آرمی چیف کی اہلیہ محترمہ عائشہ قمرباجوہ نے اسلام آباد میں منعقد ہونے والی خصوصی بچوں کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت تاہم تقریب میں آرمی چیف کی اہلیہ کی جانب سےپاکستان سویٹ ہوم کے لیے 3لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا گیا تاہم 3 لاکھ روپے سویٹ ہوم کے بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے خرچ کیے جائینگے۔

متعلقہ عنوان :