اسلا م کے جتنا کا کا م اس دور حکو مت میں ہوا ہے اتنا ایم ایم اے دور میں نہیں ہوا
ہماری خیبر پختو نخوا کی واحد حکو مت ہے جس نے صوبہ کے تما م تعلیمی ادا رو ں میں قرآن مجید کی تعلیم کلاس او ل تا پنجم نا ظرہ قرآن مجید اور کلاس ششم سے با رہو ں جما عت تک تر جمہ کیسا تھ لا زمی قرار دے دیا ہے صوبائی وزیر زکوا ة وعشر حا جی حبیب الر حمن کا تقریب حلف برداری سے خطاب
جمعرات 19 اکتوبر 2017 22:43
(جاری ہے)
اس موقع پر امیر جما عت اسلا می ایبٹ آباد عبد الرزاق عبا سی ۔
نو منتخب زونل امیر قاضی محمد ارشد۔محمدامجد خا ن اور دیگر نے بھی خطا ب کیا۔تقریب میں ان کے علا وہ صدر پریس کلب ایبٹ آباد شا ہد چو ہدری ،صدر اے یو جے ایبٹ آباد سردار نوید عا لم ،تا جر برادری ،وکلا ء اور جما عت اسلا می کے عہدیدارو ں اور کا رکن بھی کثیر تعداد میں مو جو د تھے۔صو با ئی وزیر زکوا ة و عشر حا جی حبیب الر حمن نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں ہم نے نو جوانو ں کو آگئے لا نا ہے اور ان کی کا میا بی کے لئے دن را ت محنت کر نی ہے اور آج سے بھر پو ر مہم شروع کر دی ہے ہزارہ ڈویژن میںجما عت اسلا می کو مضبو ط بنا نے کے کئے دن را ت محنت کر نی ہے اور اپنی محنت سے ہزارہ ڈویژن کو جما عت اسلا می کا قلعہ بنا نا ہے اور2018کے جنر ل الیکشن میں جما عت اسلا می کو ایک اکثریتی پا رٹی بنا نا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے خیبر پختو نخوا میں سود پر پا بندی لگا ئی ،تعلیمی نظا م کو بہتر بنا یا،صحت ،جہیز فنڈز اور علا ج محا لجے کے فنڈز کو ڈبل کیا علا ج محا لجے کے لئے 1لا ک رو پے سے 5لا کھ رو پے تک کی گرا نٹ ایک ہفتہ میں دینا بھی اس حکو مت کا کا م ہے اور صو بے سے کر پشن جیسی لعنت کا خا تمہ بھی اس حکو مت کا کا ر نا مہ ہے ۔انہو ں نے کہا کہ عملی طور پر ہم نے اپنے آپ کو اچھا ثا بت کر نا ہے اور ہم نے ثا بت کر نا ہے کہ ہم جما عت اسلا می وا لے سچے ،دیا نتدار ،اما نت دا ر اور خد مت خلق کر نے وا لے لو گ ہیں ہم نے اپنا مشن جا ری رکھنا ہے اسلا م کی سر بلندی اور اسلا می نظا م کے نفاز کے لئے اپنی کو ششوں کو تیز کر نا ہے انشا اللہ وہ وقت دور نہیں جب ملک میں اسلا می نظا م کا نفاز ہو گا۔انہو ں نے کہا کہ نو منتخب لو گو ں پر جما عت اسلا می نے ایک بھا ری زمہ دا ری عا ئد کی ہے اللہ تعا لی ان کو یہ زمہ دا ری احسن طر یقے سے ادا کر نے کی تو فیق عطا کر ےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.