قصور، اسی سالہ بیوہ بوڑھی والدہ کے سامنے ظالموں نے اس کے پاگل بیٹے کو ڈنڈوںسے مارمارکر بے ہوش کردیا
لخت جگر کو چھڑانے کیلئے آگے بڑھنے پر معمر بیوہ کو بھی تشدد کا نشانہ بنا کر بازو توڑ ڈالا ، متاثرہ خاتون کا وزیراعلیٰ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
جمعرات 19 اکتوبر 2017 22:33
(جاری ہے)
گزشتہ روز اکرم پاگل کو سنگل نہ لگاسکی تو وہ اپنے ہمسائے کے گھرروٹی مانگنے پہنچ گیا جس پر عمر ولد محبت قریشی نے اپنے ساتھیوںکیساتھ مل کر بھرے چوک میں پاگل پر ڈنڈے برسائے ماں کی ممتا برداشت نہ کرسکی تو اپنے بچے کو بچانے کیلئے گئی تو ظالموںنے اس کا بازوتوڑ دیا۔
علاقے کے لوگوںنے آکر جان بچائی جب تھانہ صدر گئی تو فرنٹ ڈیسک پر درخواست جمع کروائی تو محمدارشاد تھانیدارنے غریب اماں کیساتھ قومی رضاکار بھیج دیا ہسپتال سے مرہم پٹی کروائی اورکہاکہ گھرچلی جائو جاکر صلح کرلو تمہارے ساتھ کوئی تھانے نہیں آئے گا ۔ بوڑی اماں کاکہناہے کہ تھانیدار نے مخالفین سے رشوت لی ہے اورآج تک کوئی کارروائی نہ ہوسکی ہے میر ابیٹا قریب المرگ ہے مگر کسی نے آکر پوچھانہیں ۔ملزمان آزاد ہیں اگر مجھے انصاف نہ ملا تو اپنے بیٹے اوراپنے اوپر تیل چھڑک کر آگ گالوںگی ۔مزید قومی خبریں
-
وفاق نے پنجاب حکومت کو 20 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا عملی گرین سگنل دیدیا
-
گزشتہ برس 9 مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا،ہمیں حقیقی آزادی 14اگست 1947کو مل چکی ہے
-
پارلیمانی لیڈر کے عہدے کیلئے پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے
-
ریاست کے لئے سیاست کو قربان کیا جا سکتا ہے ،مولانا طاہراشرفی
-
نو مئی کے واقعات کو ایک سال مکمل ہو گیا لیکن ابھی تک ایک بھی ملزم کو سزا نہیں مل سکی: عظمیٰ بخاری
-
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
-
210افغان باشندوں کو پاکستان میں داخل ہونے کے دوران گرفتار کرلیا
-
وزیر اعلی مریم نواز کا سرگودھا میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ ،فواد چوہدری کی ویڈیو لنک کے ذریعے مختلف عدالتوں میں پیشی کیلئے وکیل کو دلائل پیش کرنے کی مہلت،سماعت ملتوی
-
نیپرا کے الیکٹرک کی مالی سال 24 کے 9 ماہ کے ایف سی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایئر وائس مارشل خالد محمود کی گورنر ہائوس میں الوداعی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.