پشاور میں قوت سماعت اور گویائی سے محروم 15 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی، وجہ ایسی جس نے سب ہی کو چکرا کررکھ دیا

جمعرات 19 اکتوبر 2017 20:39

پشاور میں قوت سماعت اور گویائی سے محروم 15 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی، ..
پشاور: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اکتوبر2017) پشاور میں قوت سماعت اور گویائی سے محروم 15سالہ نوجوان نے اپنے آپ کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پشاور کے گورنمنٹ ہائی سکول میں 15 سالہ طالبعلم آفاق احمد خودکشی کرلی تاہم خودکشی کی وجہ بچپن سے قوت سماعت سے محرومی اور پھر آنکھوں کی روشنی کم ہونے کے باعث ذہنی تناؤ تھا۔ مزید یہ کہ 15 سالہ نوجوان نے اپنے والد جو اسکول میں سیکورٹی گارڈ تھا اسی کی پستول سے گولی مار کر خودکشی کی۔

متعلقہ عنوان :