پاکستان اور سری لنکا کے مابین دونوں ون ڈے میچز کا وقت تبدیل کردیا گیا

جمعرات 19 اکتوبر 2017 22:17

پاکستان اور سری لنکا کے مابین دونوں ون ڈے میچز کا وقت تبدیل کردیا گیا
لاہور۔19 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2017ء) پاکستان اور سری لنکا کے مابین شارجہ میں شیڈول دونوں ون ڈے میچز کا وقت تبدیل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

سیریزکا چوتھا ایک روزہ میچ یہاں 20 اکتوبر اور پانچواں 23اکتوبر کوکھیلا جانا ہے۔ یاد رہے کہ دبئی اورابوظہبی میں مقابلے پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 4بجے شروع ہوئے تھے، شارجہ میں دونوں میچزایک گھنٹہ قبل یعنی 3 بجے شروع ہونگے۔

متعلقہ عنوان :