این اے 4 پشاور فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 19 اکتوبر 2017 20:14

این اے 4 پشاور فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ
پشاور (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19اکتوبر2017ء) این اے 4 پشاور فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 4 پشاور میں 26 اکتوبر کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں فوج کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن نے این اے 4 پشاور فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں فوج کو حلقے کا کنٹرول 24 اکتوبر کو سنبھال لینے کی درخواست کی گئی ہے۔ جبکہ دوسری جانب حلقے میں انتخابی مہم پورے زور و شور سے جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :