فیصل آباد، درندہ صفت ملزمان نے 17 سالہ نوجوان کو آنکھوں میں گولیاں مار کر قتل کردیا

جمعرات 19 اکتوبر 2017 22:14

فیصل آباد، درندہ صفت ملزمان نے 17 سالہ نوجوان کو آنکھوں میں گولیاں ..
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2017ء) درندہ صفت ملزمان نے 17 سالہ نوجوان کو آنکھوں میں گولیاں مار کر قتل کردیا تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کے نواحی گائوں 471گ ب کے قریب نامعلوم افراد نے 17 سالہ نوجوان کی آنکھوں میں فائرنگ کرکے اسے قتل کیا ہے اور لاش گجراتی موڑ سڑک پر پھینک دی۔

(جاری ہے)

پولیس نے مقتول کی لاش ہسپتال پہنچا دی تاہم ابھی تک مقتول اورقاتلوں کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہوسکا ‘پولیس مصروف کاروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :