مکہ مکرمہ میں غیر ملکیوں پر ٹیکسی چلانے پر پابندی عائد

muhammad ali محمد علی جمعرات 19 اکتوبر 2017 19:55

مکہ مکرمہ میں غیر ملکیوں پر ٹیکسی چلانے پر پابندی عائد
مکہ (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19اکتوبر2017ء) مکہ مکرمہ میں غیر ملکیوں پر ٹیکسی چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں غیر ملکیوں پر ایک اور پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں غیر ملکیوں پر ٹیکسی چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی آئندہ مکہ مکرمہ میں ٹیکسی چلانے کے کام سے وابستہ نہیں رہ پائیں گے۔

متعلقہ عنوان :