ایسا لگ رہا ہے جیسے میں قوم سے خطاب کر رہا ہو ں، وفاقی وزیر کھیل و بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ کا کرسی پر بیٹھ کر خطاب کی دعوت پر برجستہ جملہ

جمعرات 19 اکتوبر 2017 22:01

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 اکتوبر2017ء) نیشنل پریس کلب میں تقریب کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب وفاقی وزیر کھیل و بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ کو کہا گیا آپ اپنی نشست پر بیٹھ کر ہی خطاب کریں جس پر انہوں نے کہا کہ ایسا لگ رہا ہے جیسے میں قوم سے خطاب کر رہا ہو ں،جمعرات کو نیشنل پریس کلب میں میٹ دی پریس پروگرام وفاقی وزیر کھیل و بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ مہمان خصوصی تھے تقریب کے دوران اس وقت دلچپ صورتحال پیدا ہو گئی جب وفاقی وزیر کو کہا گیا آپ اپنی نشست پر بیٹھ کر ہی خطاب کریں جس پر انہوں نے کہا کہ ایسا لگ رہا ہے جیسے میں قوم سے خطاب کر رہا ہوں میں ایک سیاسی ورکر ہوں اور دیہات کا رہنے والا ہوں ساری عمر کھڑے ہو کر ہی خطاب کیا ہی

متعلقہ عنوان :