پنجا ب حکومت نے 5افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے

جمعرات 19 اکتوبر 2017 22:01

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2017ء) پنجا ب حکومت نے 5افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق زہر ہ دستگیر کو اسسٹنٹ کمشنر مرید کے ،مس سعدیہ طارق کو ڈائریکٹر فنانس سرگنگا رام ہسپتال ،مشتاق ٹوانہ کو اسسٹنٹ کمشنر صفد رآباد ،وقار احمد کو ڈی ایم اور شیخوپورہ جبکہ محمد ارشد کو سیکشن آفیسر محکمہ ہائر ایجوکیشن کمیشن تعینات کردیا گیا ۔