فرد جرم حقیقت پر مبنی، اشرافیہ کے پاس منی ٹریل نہیں‘ڈاکٹر حسن محی الدین
طاقتور اور کمزور میں فرق کرنیوالے معاشرے تباہ ہو جاتے ہیں‘سنٹرل ورکنگ کونسل کے اجلا س سے خطاب
جمعرات 19 اکتوبر 2017 21:52
(جاری ہے)
ڈاکٹر حسن محی الدین نے کہا کہ جن معاشروں میں طاقت ور اور کمزور ملزم کے درمیان فرق کیا جاتا ہے وہ تباہ ہو جاتے ہیں۔آج ہماری تباہی،بربادی اور بد حالی کی سب سے بڑی وجہ قانون کا امتیازی استعمال ہے ۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خرم نواز گنڈا پور نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے بیان پر شدید رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ نیب کو کرپشن کے گر سکھانے والے گرو کہہ رہے ہیں کہ نیب کرپٹ ہے ۔ نیب نے اشرافیہ پر ہاتھ ڈالا تو اس کے خلاف کرپٹ ہونے کی مہم شروع کر دی گئی ، اسی نیب نے اشرافیہ کے خلاف 15سال آنکھوں پر پٹی باندھے رکھی۔ نیب کا سابق چیئرمین جاتے جاتے شریف خاندان کو ریلیف دے کر گیا وہ گرفتار بھی کر سکتا تھا اور نام بھی ای سی ایل میں ڈال سکتا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اس بات کی خوشی ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار طاقتوروں کا احتساب ہو رہا ہے اسکا ملک و قوم کو فائدہ اس وقت پہنچے گا جب یہ احتساب قانون کے مطابق مکمل ہو گا ،اگر کوئی این آر او آیا یا قانون نے آنکھوں پر پٹی باندھی تو پھر تباہی کا اندازہ لگانا مشکل ہو جائے گا ۔مزید قومی خبریں
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.