کراچی ،ہندو برادری نے دیوالی کا مذہبی تہوارروایتی جوش و خروش سے منا یا، پاکستان کی خوشحالی کیلئے دعائیں

جمعرات 19 اکتوبر 2017 21:47

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 اکتوبر2017ء) کراچی میں ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار دیوالی روایتی جوش و خروش سے منایاجبکہ پاکستان کی خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔

(جاری ہے)

دیوالی کی تقریبات کے سلسلے میں مندروں میں ہندو برادری کی جانب سے پوجا پاٹ کی گئی اور پاکستان کی خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔ اس موقع پر ہندو برادری نے کہا کہ انہیں پاکستان میں اپنا مذہبی تہوار منانے کی مکمل آزادی حاصل ہے۔

متعلقہ عنوان :